پاک فضائیہ اور آرمی نے ضرب عضب میں مل کر کام کیا:آرمی چیف نامزد آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ آف اسٹاف کمیٹی نے وزیراعظم سے الگ الگ ملاقات کی۔ دونوں افسروں نے اعتماد کے اظہار پر نواز شریف کا شکریہ ادا کیا۔ جنرل قمر جاوید باجوہ دنیا کی سب سے بہترین فوج کے سپہ سالار مقرر۔ جنرل زبیر حیات چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی ہوں گے
32 Video(s)
33 Video(s)
0 Video(s)